دسمبر 1979 میں جس دن سوویت کمانڈوز نے افغان صدر حفیظ اللہ امین کو کابل میں قتل کیا تو کارٹر نے مجاہدین کو ہتھیار اور تربیت دینے کی منظوری دے دی تھی اور دو ہفتے سے بھی کم میں ہتھیاروں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی تھی۔
مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیا نڈیلا نے کہا کہ کمپنی کا منصوبہ ہے کہ وہ 2030 تک بھارت میں ایک کروڑ لوگوں کو اے آئی کی تربیت دے جیسے کمپنی نے گزشتہ سال 24 لاکھ لوگوں کو اپ اسکڈ کیا۔
بھارت کی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی آتھوس کیمیکلز اور ریکسوٹر کیمیلز پر بروکلین میں اجزا کی تقسیم اور انہیں تقسیم کرنے کے لیے سازش کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
تجزیہ کار ان کے بیان کے تناظر میں اُمید ظاہر کر رہے ہیں کہ دونوں ملک 20 سال قبل کیے جانے والے جوہری تعاون معاہدے کو عنقریب حتمی شکل دینے کے قریب پہنچنے والے ہیں۔
منگل کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اس وقت تین لاکھ کے قریب خالی سرکاری آسامیاں ہیں جن میں سے 60 فی صد کو فوری ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واخان کوریڈور چار ممالک کے درمیان چھوٹی سی راہداری ہے جس کی تاریخ ہندوستان میں برطانوی سلطنت اور خطے کی بڑی طاقت روس کے درمیان جاری کشمکش سے جا ملتی ہے۔
پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران کہا ہے کہ آئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔
چین کے نیم خود مختار علاقے تبت میں شدید زلزلہ آیا ہے۔ یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.1 تھی۔ اس کا مرکز تبت میں 10 کلو میٹر زیرِ زمین تھا۔ زلزلے کا مرکز پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سے 75 کلومیٹر دور تھا۔ اس کے جھٹکے بھارت، نیپال اور بھوٹان میں بھی محسوس کیے گئے۔
یو ایس ٹریژری نے چھ ماہ تک برقرار رہنے والا ایک عام لائسنس جاری کیا جو گزشتہ ماہ بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی شامی حکومت کو توانائی کی فروخت سمیت کچھ لین دین کی اجازت دیتا ہے۔
سلیوان نے بھارت کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن نئی دہلی میں ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ امریکہ ان قدیم ضابطوں کو ختم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کو حتمی شکل دے رہا ہے جو بھارت کے اہم جوہری اداروں اور امریکی کمپنیوں کے درمیان سویلین نیوکلیئر تعاون کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
امریکی کانفرنس نے پیر کے روز اپنے ایک اجلاس میں یہ توثیق کی کہ نومبر میں ہونے والے صدراتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر کاملا ہیرس کو شکست دی تھی۔
اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے ٹروڈو نے کہا کہ موجودہ صورت حال نے ان پر واضح کر دیا ہے کہ وہ "اندرونی لڑائیوں" کی وجہ سے اگلے انتخابات کے دوران قیادت نہیں کر سکتے۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available