پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے پروفیسرڈاکٹر محمدسلیم ملک کہتے ہیں ریٹائر منٹ کے بعد دوسرے ملکوں میں زندگی بسر کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے لیکن ہم اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کےلیے انہیں زندگی کی تمام آسائشوں سےہمکنار کرنے کے لئے اپنے ملکوں کو چھوڑ کر نئے ملکوں میں ا ز سرنو آباد ہوتے رہتے ہیں۔