جاپان میں سولو ڈائننگ کے لیے ایک خصوصی اصطلاح 'اوہیتو رساما' استعمال کی جاتی ہے جس کا مطلب 'تنہا' ہے۔ سولو ڈائننگ کے لیے اس لفظ کو استعمال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اکیلے ڈائننگ کرنے والوں کو جھجھک محسوس نہ ہو۔