اسرائیلی حکومت کے ترجمان کا وائس آف امریکہ کو خصوصی انٹرویو
اسرائیل کی حکومت کے ترجمان ایلون لیوی نے وائس آف امریکہ اردو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ جب تک حماس کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا، جنگ نہیں رکے گی۔ انہوں نے جنگ کے خطے میں پھیلاو کو روکنے کے لیے لبنان کے عسکریت پسند گروہ حزب اللہ کو خبردار کیا کہ وہ اسرائیل کو سرحد پر جنگ میں نہ گھسیٹ لائے۔ دیکھیے ارم عباسی کے ساتھ انٹرویو
مزید ویڈیوز
-
فروری 14, 2025
یوکرین کی خواتین کان کنوں سے ملیے
-
فروری 14, 2025
ممبئی حملوں کے مبینہ سہولت کار تہور رانا کون ہیں؟
-
فروری 13, 2025
ترک صدر بڑے اسلامی ملکوں کے دورے کیوں کر رہے ہیں؟
-
فروری 13, 2025
ٹرمپ مودی ملاقات! کیا اشوز اہم ہیں؟
فورم