سال 2003 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ دنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے نام 'بیلن ڈی اور' ایوارڈ کے نامزد کردہ ناموں میں شامل نہیں ہیں۔