چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ’وہ وقت آئے گا جب پاکستان بھارت ایک دوسرے کے ملک جا کر کھیلیں گے‘
پاکستان میں رواں ہفتے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شروع ہو رہی ہے جس میں آٹھ ٹیمیں شریک ہیں۔ بھارت کے علاوہ تمام ٹیمیں پاکستان آ رہی ہیں جب کہ بھارتی ٹیم کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت یو اے ای میں ہوں گے۔ مبصرین کو امید ہے کہ اس ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد سے پاکستان کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے مزید ایونٹس کی راہیں ہموار ہوں گی۔ مزید جانیے لاہور سے ضیاء الرحمان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ