لکی ایرانی: 50 برس سے تفریح فراہم کرنے والا پاکستان کا واحد بڑا سرکس
شاید ہی کوئی پاکستانی ایسا ہو جس نے کبھی ’لکی ایرانی سرکس‘ کا نام نہ سنا ہو۔ یہ پاکستان کا واحد بڑا سرکس ہے جو گزشتہ 50 برس سے لوگوں کو تفریح فراہم کر رہا ہے۔ لکی ایرانی سرکس کیسے شہر شہر پہنچتا ہے اور سرکس میں کام کرنے والے فن کاروں کی زندگی پردے کے پیچھے کیسی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 14, 2025
یوکرین کی خواتین کان کنوں سے ملیے
-
فروری 14, 2025
ممبئی حملوں کے مبینہ سہولت کار تہور رانا کون ہیں؟
-
فروری 13, 2025
ترک صدر بڑے اسلامی ملکوں کے دورے کیوں کر رہے ہیں؟
-
فروری 13, 2025
ٹرمپ مودی ملاقات! کیا اشوز اہم ہیں؟