انٹرنیٹ میں رکاوٹیں: پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو کتنا نقصان ہو رہا ہے؟
پاکستان میں ایک بار پھر انٹرنیٹ کی شکایات آ رہی ہیں اور لوگوں کو سوشل میڈیا ایپس تک رسائی اور واٹس ایپ پر پیغامات بھیجنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہر کچھ دن بعد انٹرنیٹ کے یہ مسائل پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری اور فری لانسرز کو کتنا نقصان پہنچا رہے ہیں اور ان مسائل کے باوجود پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹس میں اضافہ کیسے ہو رہا ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
-
جنوری 14, 2025
جنگلات میں آگ کیوں پھیلتی ہے اور اسے کیسے بجھاتے ہیں؟
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
فورم