الیکٹریشن اور ٹی بوائے کی اینیمیٹر بننے کی کہانی
موبائل اسکرین اور کمپیوٹر کے اس دور میں ہمیں اینیمیشن (متحرک تصاویر، کارٹون یا الفاظ) ہر جگہ ہی نظر آتی ہے۔ لیکن اس کے لیے تعلیم کے ساتھ ساتھ سافٹ ویئرز پر خاص مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن کراچی کے ایک دفتر میں کام کرنے والے الیکٹریشن اور آفس بوائے سے ملیے جنہوں نے کسی ڈگری یا تعلیمی قابلیت کے بغیر لوگوں کو دفتر میں کام کرتے ہوئے دیکھ کر اینیمیشن بنانا سیکھی اور اب اسی دفتر میں بطور اینیمیٹر کام کر رہے ہیں۔ مزید جانیے سدرہ ڈار کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم