وزیرِ خارجہ جے شنکر نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ امریکہ اور دیگر ملکوں سے کہا ہے کہ وہاں اگر کوئی بھارتی غیر قانونی طریقے سے موجود ہے تو اس کے جائز طریقے سے آبائی ملک واپس آنے کا خیرمقدم کریں گے۔
طالبان حکام کے مطابق ان افراد کو زنا، بدفعلی، شادی کے لیے گھر سے بھاگنے اور "ناجائز تعلقات" رکھنے کے الزامات پر مقدمات کا سامنا تھا۔
صحافیوں کی مختلف تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اس بل کو مسترد کردیا ہے ۔ بل پاس ہونے کے دوران صحافیوں نے قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ بھی کیا۔
امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں بدھ کو بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا تو 263 ارکان نے اس کے حق میں جب کہ 156 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بل کی حمایت کرنے والوں میں 46 ارکان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی معاشی مشکلات کی وجہ سے صدر ولادیمیر پوٹن امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے یوکرین میں جنگ ختم کرنے پر بات چیت شروع کرسکتے ہیں
نومبر میں بھارت کے مسابقتی کمیشن (سی سی آئی) کی اس ہدایت کو چیلنج کیا تھا جس میں واٹس ایپ اور میٹا کے دیگر پلیٹ فامز کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ پر پابندی عائد کی تھی۔
اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ نو مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر عدالتی کمیشن نہ بننے کے اعلان پر عمران خان نے مذاکرات ختم کرنے کا کہا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ میڈیا ریسرچ سینٹر کے بانی اور 38 برس تک اس کے صدر رہنے والے برینٹ کے مقابلے میں بہت ہی کم لوگ عالمی سطح پر پرنٹ، ٹیلی ویژن اور آن لائن میڈیا کو سمجھتے ہیں۔
کپل سے قبل گلوکارہ سگدندھا مشرا اور کریوگرافر ریمو ڈی سوزا نے بھی اس ہی طرح کی ای میل موصول ہونے کے بعد شکایت درج کی تھی۔
انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے سندھ میں مقیم ہندوؤں کی بڑی تعداد میں نقل مکانی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتِ حال کو بہتر بنا کر مقامی ہندو آبادی کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
حالیہ استعفوں کے بعد اسرائیل میں سات اکتوبر کے حملوں میں انٹیلی جینس ناکامی کی تحقیقات کا دیرینہ مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑ سکتا ہے۔
گرین نے نے کہا کہ نیو اورلینز میں ہونے والا دہشت گرد حملہ یہ یاد دلاتا ہے کہ امریکہ کو اب بھی دہشت گردی کا خطرہ درپیش ہے اور یہ مسلسل موجود ہے۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available