وزارتِ داخلہ کی طرف سے قومی اسمبلی میں جمع کروائی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق چار سال کے عرصے میں سائبر کیسز پر سزاؤں کی شرح صرف تین فی صد کے قریب ہے۔
تارکینِ وطن کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم واکنگ بارڈرز نے کہا ہے کہ مغربی افریقہ سے اسپین جانے کی کوشش کرنے والی کشتی ڈوب گئی ہے جس میں 50 تارکینِ وطن کے ہلاک ہونے کا امکان ہے۔
آرمی چیف سے ہونے والی اس ملاقات کو گزشتہ سال نو مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے بعد پی ٹی آئی کا جنرل عاصم منیر کے ساتھ پہلا باضابطہ رابطہ قرار دیا جا رہا ہے۔
غزہ میں 15 ماہ سے زائد جاری رہنے والی جنگ روکنے کے لیے ہونے والی بات چیت میں کئی رکاوٹیں آئیں اور کئی مواقع پر معاہدے کے قریب پہنچ کر پیش رفت رک گئی۔
چارٹر آف ڈیمانڈ میں نو مئی 2023 اور 24 سے 27 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن اور پی ٹی آئی کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبات شامل ہیں۔
چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کے مطابق نیوی میں اس نئی شمولیت سے بھارت کے قومی بحری مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں بحری افواج کی آپریشنل صلاحیتوں کو تقویت ملے گی۔
کرم کے سول اور پولیس عہدے داروں کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے ضلع کرم کے لیے تھل کینٹ سے جانے والے امدادی قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔
امریکہ میں صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے غیر ملکی رہنماؤں کو دعوت دینے کی روایت نہیں ہے البتہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی رہنماؤں کو مدعو کیا ہے
شان مسعود کا کہنا تھا ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد پاکستان آئندہ 10 ماہ کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ یہ بہت طویل وقفہ ہے کیوں کہ اس کے باعث مختلف چیلنجز آتے ہیں۔
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقوں میں دومقامات پر لگی آگ پر فائر فائٹرز نے قابو پانے میں کسی حد تک پیش رفت کی ہے۔
غزہ کے شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کارروائیاں رفح، نصیرات اور شمالی غزہ میں جمعرات کی علی الصباح تک جاری رہیں جس کے نتیجے میں متعدد گھر بھی تباہ ہو گئے ہیں۔
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ میں بہت زیادہ دولت، طاقت اور اثر و رسوخ 'اولیگاریکی' کی شکل اختیار کر رہے ہیں جس سے امریکہ میں پوری جمہوریت، بنیادی حقوق اور آزادیوں کو حقیقت میں خطرات لاحق ہیں۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available