حالیہ تاریخ میں 1985 میں اس وقت دوبارہ منتخب ہونے والے ری پبلکن صدر رونلڈ ریگن کی حلف برداری بھی کیپیٹل ہل پر کھلی فضا میں منعقد نہیں ہوپائی تھی۔
سبک دوش ہونے والے صدر جو بائیڈن نے صدارتی مدت ختم ہونے پر معافی جاری کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے کرم کے علاقے بگن سمیت گرد و نواح میں امن و امان اور ریاستی عمل داری کی بحالی کے لیے مبینہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی دوسرے روز بھی جاری ہے جب کہ ان علاقوں سے شہریوں کا انخلا بھی شروع ہو گیا ہے۔
پنجاب اور ہریانہ کے کسان گزشتہ سال 13 فروری سے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں اور کسانوں کی ایک تنظیم ’سمیوکت کسان مورچہ‘ (ایس کے ایم، غیر سیاسی) کے سربراہ جگجیت سنگھ ڈلیوال کھنوری میں گزشتہ سال 26 نومبر سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ اس درمیان بارہا ان کی صحت خراب ہوئی۔
چین کی کمپنی بائیٹ ڈانس کی ملکیت ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں اپنی سروسز بحال کر رہی ہے۔
امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے خطاب میں کہا ہے کہ وہ صدارت سنبھالنے کے بعد پہلے ہی دن امیگریشن کے حوالے سے سخت پابندیاں عائد کر دیں گے۔
حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آج کے بعد امریکہ ترقی کرے گا اور پوری دنیا میں ایک بار پھر عزت کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔
انہوں نے ایک میرین کے طور پر فوج میں خدمات انجام دیں اور پھر اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی سے اعلی ترین امتیاز کے ساتھ ڈگری حاصل کی۔ وینس نے امریکہ کی موقر " ییل " یونیورسٹی سے قانون کے شعبےمیں ڈگری حاصل کی۔ ییل یونیورسٹی میں ہی وینس نے اپنی مستقل کی شریک حیات اوشا سے شادی کے لیے ان کا ہاتھ مانگا۔
وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد میلانیا ٹرمپ عملی طور پر عوام کی نظروں سے اوجھل ہو گئیں۔ کبھی کبھار وہ اپنے شوہر کی 2024 کی صدارتی مہم اور اپنی یادداشت کی پروموشن کے لیے عوام کے سامنے آتی رہیں۔"اس یاد داشت کو لکھنا میرے لیے ذاتی طور پر انتہائی گہرا اور اپنے بارے میں سوچنے کا تجربہ تھا"۔میلانیا۔"
اتوار کی صبح پشاور میں خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ایک اعلی سطح کے اجلاس میں کارروائی شروع کرنے کی منظوری دی گئی
ویسٹ انڈیز کی ٹیم 251 کے ہدف کے تعاقب میں 123رنز ہی بنا سکی اور پانچ روزہ میچ کے تیسرے ہی دن پاکستان نے 127 رنز کی برتری سے پہلا ٹیسٹ میچ اپنے نام کرلیا
مبصرین کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب کسی طالبان رہنما نے اپنے سربراہ سے عوامی سطح پر لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے
مزید لوڈ کریں
No media source currently available