خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے اتوار کے روز اعلان کردہ تقریباً 50 فوجی تعیناتیوں میں سے کم از کم 6 غیر ملکیوں کے پاس گئیں۔
بعض مبصرین کے مطابق وفاقی حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے مابین اختلافات اور اسلام آباد کے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان سے تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے بھی پاکستان مخالف عسکریت پسندوں کو کارروائیوں میں تیزی لانے کا موقع ملا ہے۔
منصوبے کے مکمل ہونے سے پاکستان کی جوہری توانائی سے بجلی بنانے کی صلاحیت چار ہزار 760 میگاواٹ ہو جائے گی۔ یونٹ 5 (سی فائیو) کی پہلی کنکریٹ کی تقریب پیر کو چشمہ (میانوالی) میں منعقد ہوئی۔
انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ہی ہنگامہ خیز رہا ہے اور اس دوران پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے دھاندلی کے الزامات عائد کیے۔
امریکہ کے محکمۂ شماریات (سینسس بیورو) کے مطابق 2024 میں دنیا کی آبادی میں سات کرڑ 10 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا
اعلامیہ طلبہ گروپوں، سیاسی جماعتوں اور شیخ حسینہ کی عوامی لیگ حکومت کے خلاف چلنے والی تحریک کی قیادت کرنے والے گروپ ’اینٹی ڈسکرمنیشن موومنٹ‘ کے خیالات پر مبنی ہو گا۔
جہاز کے ایمپینیج حصے کو عام طور پر دم والا حصہ کہا جاتا ہے اور عموماً اسے کمرشل فلائٹ کا محفوظ ترین حصہ سمجھا جاتا ہے۔
جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے مواخذے کا سامنا کرنے والے صدر یون سک یول کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ یون سک یول کو رواں ماہ کے آغاز میں چند گھنٹوں کا مارشل لا لگانے پر بغاوت کے الزامات کا سامنا ہے۔
انجلینا جولی کے وکیل جیمز سمون نے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کو دونوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی تصدیق کی ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ رپورٹ کر رہے ہیں کہ روہت شرما سڈنی ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سکتے ہیں جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام اور سلیکٹرز بھی کپتان سے فیصلے پر بات کر چکے ہیں۔
امریکہ کے سابق صدر، مونگ پھلی کے کاشت کار اور ریاست جارجیا کے سابق گورنر جمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔
ساؤتھ ڈکوٹا ان لوگوں کے لیے کشش رکھتا ہے جو ٹیکسوں میں رعایت اور سستی رہائش کی تلاش میں ہوتے ہیں، کیونکہ ساؤتھ ڈکوٹا میں انکم ٹیکس نہیں ہے اور گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس بھی کم ہے ۔ مکان سستے اور کرائے کم ہیں۔ وہاں کم آمدنی میں بھی گزر بسر ہو جاتی ہے۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available