صدر نے ایک بار پھر کہا کہ امریکہ غزہ کا کنٹرول سنبھال لے گا اور فسلطینیوں کو کہیں اور منتقل کردیا جائے گا۔
ہوائی میں عام طور پر دھوپ چمکتی رہتی ہے، فضا صاف ہے اور ساتھ ہی وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہتی ہے جو قوسِ قزح یا دھنک بننے کے لیے درکار بہترین ماحول ہے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ "کینیڈا کے لیے امریکہ کی 51 ویں ریاست بننا بہت بہتر ہو گا کیوں کہ ہم اس کے ساتھ تجارت میں سالانہ 200 ارب ڈالرز کا نقصان اُٹھاتے ہیں اور میں مزید ایسا نہیں ہونے دُوں گا۔
امریکہ کی ریاست نیو میکسیکو میں فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے ایک مقابلے کا انعقاد کیا جس میں 23 مقامی شیفس نے حصہ لیا۔ رواں برس مقابلے میں ایک لاکھ ڈالرز سے زائد رقم جمع کی گئی جس سے بچوں، بزرگ شہریوں اور غذائی قلت کا شکار خاندانوں کی مدد کی جائے گی۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔
میکسیکو کا ایک اسٹارٹ اپ پلاسٹک سے پیدا ہونے والی آلودگی پر قابو پانے کے لیے کچرے کو ایندھن میں تبدیل کرنے پر کام کر رہا ہے۔ یہ کمپنی پلاسٹک کے کچرے سے کس طرح ایندھن بنا رہی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ درآمد ہونے والے اسٹیل اور ایلومینیم کی تمام مصنوعات پر 25 فی صد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان پیر کو کیا جائے گا۔
امریکہ میں فٹ بال کے فائنل 'سپر بول' میں فلاڈیلفیا ایگلز نے کنساس سٹی چیفس کو 22 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سے شکست دے دی ہے اور ایک بار پھر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
حکام کے مطابق برونکس چڑیا گھر میں ہلاک ہونے والی تین بطخوں اور نوجنگلی پرندوں کی لیب ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار ہے
توقع ظاہر کی جارہی تھی کہ یہ وائلن ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوکرسب سے زیادہ داموں نیلام ہونے والا آلۂ موسیقی بن جائے گا
سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی نے بتایا کہ ہے وہ جرائم پیشہ غیر ملکیوں کی منتقلی کے موقعے پر کیوبا میں موجود تھیں
مزید لوڈ کریں
No media source currently available