امریکہ کے سب سے مشہور ڈاگ شو کا انعقاد نیو یارک میں ہفتے کی شب ہوا۔ ڈاگ شو میں چستی کا مقابلہ برطانیہ کے بارڈر کولی نسل کے ونیش نامی کتے نے جیتا جب کہ سب سے زیادہ فرماں برداری کا انعام ’ولی‘ نامی آسٹریلوی شیفرڈ نسل کے کتے کے نام رہا۔