پیر کو فرانسیسی صدر کی واشنگٹن آمد کے بعد اب برطانیہ کے وزیر اعظم یہاں کا دورہ کر رہے ہیں۔ یورپی رہنما امریکی صدر کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے دفاعی اور غیر ملکی پالیسی سڈیز کے ڈائریکٹر، جسٹن لوگن سے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی گفتگو
ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر زیلنسکی مستقبل میں کسی بھی قسم کی روسی جارحیت کی صورت میں صدر ٹرمپ کو امریکہ کی سیکیورٹی ضمانت پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔
یو ایس اے جی ایم کے چیف ایگزیکٹو رومن نپولی نے عملے کو ارسال کی گئی ایک ای میل کے ذریعے کیری لیک کی ایجنسی میں بطور خصوصی ایڈوائزر آمد کے بارے میں بتایا۔
بلیو اوریجن 2021 سے سیاحوں کو خلا کے مختصر سفر پر لے جارہا ہے۔ کچھ مسافروں نے مفت سواری کی ہے، جبکہ دیگر نے بے وزنی کا تجربہ کرنے کے لیے بھاری رقم ادا کی ہے۔
امریکی ریاست کنکٹیکٹ کی ییل یونیورسٹی اور نیوجرسی میں صحت کے ادارے "روٹگرز صحت" کی مشترکہ ریسرچ نے ظاہر کیا ہے کہ والدین میں دماغی رابطوں ے کے ایسے نمونے بنتے ہیں جو دماغوں کے بوڑھا ہونے کے مخالف اثرات رکھتے ہیں۔
تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق 52 فیصد امریکی کارکنوں کا کہنا ہے کہ انہیں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے مستقبل کے اثرات کے بارے میں فکر لاحق ہے۔
امریکہ میں برڈ فلو کے سبب مرغیوں کو تلف کرنے سے انڈوں کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت نے انڈے مزید مہنگے ہونے کا عندیہ دیا ہے جب کہ انتظامیہ اس مسئلے سے نمٹنے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس اور نیو میکسیکو میں حالیہ وبا سے زیادہ تر چھوٹے بچے اور نوعمر متاثر ہو رہے ہیں۔
امریکہ میں کئی دیسی اسٹورز ہیں جہاں ہر وہ پاکستانی پراڈکٹس مل جاتی ہیں جن کا شاید ہم نام بھی بھول چکے ہوں۔ ایسے ہی ایک اسٹور پر لے جا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
استعمال شدہ طیارہ خریدنے کا سبب یہ ہے کہ طیارہ ساز کمپنی بوئنگ صدر کے استعمال کے لیے دو نئے طیارے بنانے میں تاخیر کر رہی ہے، جس کی وجہ سے ٹرمپ برہم ہیں۔
یوکرین کے رہنما ولودو میر زیلنسکی جمعے کو وائٹ ہاوس میں اس اہم معاہدے پر دستخط کریں گے۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available