امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی شہریت کے خواہش مندوں کے لیے ایک ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ہے کیا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
منگل کی شب صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن کا کہنا تھا کہ "ہمارے سامنے اب بھی بہت سا کام ہے۔ لیکن ہم امریکہ فرسٹ ایجنڈا پیش کرنے جا رہے ہیں اور ہم اس میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے۔"
امریکہ میں گزشتہ چند برسوں کے دوران ریستورانوں میں ناشتے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ بتا رہی ہیں سعدیہ زیب رانجھا۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے "گولڈ کارڈ" کی فروخت کو نیا ویزہ قرار دیا اور کہا کہ اس کے ذریعے ملک میں ایسے افراد آئیں گے جو ملازمتیں دیں گے اور اس سے امریکہ کا قومی خسارہ بھی کم ہو گا۔
امریکہ اور یوکرین کے درمیان معدنیات سے متعلق ایک معاہدے کے فریم ورک پر اتفاق ہوا ہے۔ امریکہ منرلز میں چین پر انحصار کم کرنے کے لیے یوکرین میں موجود معدنیات تک رسائی چاہتا ہے۔ یوکرین میں کس طرح کی معدنیات ہیں اور وہ کتنی قیمتی ہیں؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان۔
پریس سیکرٹری لیویٹ نے روزانہ کی بریفنگ میں بتایا کہ اس انتظامیہ میں اب وائٹ ہاؤس کی پریس ٹیم یہ تعین کرے گی کہ ایئرفورس ون (صدر کا طیارہ) اور اوول آفس(صدر کا دفتر) جیسی جگہوں پر کسے رسائی دی جائے۔
امریکہ کے ایک دفاعی عہدے دار نے وائس آف امریکہ کو یہ تصدیق کی کہ فوجی مال بردار طیارے سی۔130 کے ذریعے ٹیکساس میں واقع فورٹ بلس سے بھیجے جانے والے تارکین وطن اتوار کو گوانتاناموبے پہنچ گئے۔
انہوں نے کہا کہ وہ جس جہاز سے امریکہ آرہی تھیں اس میں ان کی نشست کے ساتھ ایک خاصی معمر پاکستانی خاتون سفر کر رہی تھیں جنہیں انگریزی بالکل نہیں آتی تھی۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ انہیں انگریزی نہیں آتی تو میں نیو یارک ائیر پورٹ پر سامان وغیرہ اتارنے اور ائیر پورٹ سے باہر نکلنے میں ان کی مدد کر دوں۔
نیویارک سٹی میئر نے پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا کہ "ہم روز ویلٹ ہوٹل میں مہاجرین کی پناہ گاہ اور ہیومینیٹرین ریسپانس اینڈ ریلیف سینٹر بند کر رہے ہیں۔"
گزشتہ برس مارچ کے بعد سے اب تک بی این ایس ایف کی مال گاڑیوں میں صحرائے مہاوی میں چوری کی لگ بھگ 10 وارداتیں ہوچکی ہیں جن کی حکام تحقیقات کر رہے ہیں۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدات پر مقررہ وقت پر اور شیڈول کے مطابق ٹیرف عائد ہوں گے۔
وائٹ ہاؤس میں دونوں صدور کے درمیان دوستانہ ماحول میں ہونے والی ملاقات میں یوکرین کے حوالے سے میکرون نے واضح طور پر کہا کہ وہ کچھ اہم معاملات میں ٹرمپ سے متفق نہیں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ روس کا حملہ شروع ہوئے تین سال گزر چکے ہیں۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available