ارشاد احمد عارف کا کہنا تھا کہ خراب معاشی حالات کی وجہ سے اخبار کی صنعت شدید متاثر ہوئی ہے۔ نجی کمپنیوں کے اشہتارات بھی کم ہو گئے ہیں، لہذٰا اخبارات کی آمدن کا واحد ذریعہ اب حکومتی اشتہارات ہی رہ گئے ہیں۔
مراکش کی وزارتِ زراعت کے مطابق گزشتہ 30 برس کی اوسط سے 53 فی صد کم بارش ہونے کی وجہ سے ملک کو سنگین خشک سالی کا سامنا ہے
سری لنکا کے وزیرِ ماحولیات دمیکا پاتا بندی نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ جنگلی حیات کےمحفوظ مقامات کے قریب دیہاتوں پر ہاتھیوں کے حملے کم کرنے کے لیے مزید برقی باڑیں بنائیں گے اور اضافی عملہ تعینات کریں گے۔
دونوں ملکوں کے درمیان طورخم میں زیرو پوائنٹ کے قریب مورچے کی تعمیر پر حالات کشیدہ ہونے پر پاکستان نے گزرگاہ کو مبینہ طور پر بند کر کے دو طرفہ تجارت اور آمدورفت کا سلسلہ روک دیا تھا۔
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے تقریباً دو درجن تاریخی چشمے اور دیگر آبی ذخائر مکمل طور پر خشک ہو گئے ہیں۔ چشموں میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے کئی دیہات کے لوگ شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
ہیکمین پانچ بار آسکر کے لیے نامزد ہوئے اور انہوں نے دو بار یہ ایوارڈ دو اپنے نام کیا۔
ماہرین کے مطابق اس نئے سیاسی منظر نامے میں پاکستان کو علاقائی سلامتی، توانائی کی ضروریات، اقتصادی اور دفاعی معاملات میں اپنی خارجہ پالیسی میں تبدیلیاں کرنا ہوں گی۔
افغانستان سے شکست کے بعد انگلش کپتان پر قیادت چھوڑنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے جب کہ سابق انگلش کرکٹرز نے بھی بٹلر کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔
امریکہ میں برڈ فلو کے سبب مرغیوں کو تلف کرنے سے انڈوں کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت نے انڈے مزید مہنگے ہونے کا عندیہ دیا ہے جب کہ انتظامیہ اس مسئلے سے نمٹنے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔
امریکہ کی ریاست ٹیکساس اور نیو میکسیکو میں حالیہ وبا سے زیادہ تر چھوٹے بچے اور نوعمر متاثر ہو رہے ہیں۔
ماہرین کے مطابق ڈیجیٹل کرنسیز میں سب سے بڑا مسئلہ اسے ریگولرائز کرنے سے متعلق ہے۔ کیوں کہ یہ مالیاتی معاملات کا ایک نیا رجحان ہے اس لیے یہ ابھی کافی غیر مستحکم ہے اور اسے کنٹرول کرنا بھی مشکل ہے۔
فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مزید چار ہلاک یرغمالوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کی ہیں۔ اسرائیل نے بھی جنگ بندی معاہدے کے تحت اپنی جیلوں میں قید سینکڑوں فلسطینیوں کو رہا کر دیا ہے۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available