کیلی فورنیا میں 1984 کے بعد سے جنگل کی آگ کے 423بڑے واقعات کے ایک جائزے کے مطابق ان میں سے صرف چار واقعات موسمِ سرما میں پیش آئے ہیں
امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر کو جمعرات کو ان کے آبائی علاقے پلینز میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ جمی کارٹر کا دورِ صدارت پاکستان کے لیے کیسا ثابت ہوا تھا؟ جانیے تجزیہ کاروں کی رائے اس رپورٹ میں۔
ایف بی آئی کے مخبر نے اپنے ہینڈلر کے سامنے یہ دعویٰ کیا تھا کہ 2015 میں جب جو بائیڈن امریکہ کے نائب صدر تھے تو انہیں اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو یوکرین کی توانائی کمپنی ’برزما‘ کے اعلیٰ حکام نے 50، 50 لاکھ ڈالر رشوت دی تھی۔
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں منگل کی صبح لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی ہے جس نے بدھ کی شب ہالی وڈ ہلز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
ٹرمپ نے گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ’ دنیا بھر میں قومی سلامتی اور آزادی کے مقاصد کے لیے امریکہ یہ محسوس کرتا ہے کہ اسے گرین لینڈ کی ملکیت اور کنٹرول کی بہت ضرورت ہے۔
لاس اینجلس کاؤنٹی فائر چیف انتھونی مرونے کا کہنا تھا کہ ایک ہزار سے زیادہ عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں، کم از کم ستر ہزار لوگوں کو گھر خالی کرنے کے لیے کہہ دیا گیا ہے ۔بہت سے لوگ آگ سے زخمی ہوئے ہیں ۔
خلیجِ میکسیکو کا یہ نام گزشتہ چار صدیوں سے چلا آرہا ہے اور سمجھا جاتا ہے کہ یہ نام اسے ایک مقامی امریکی شہر ’میکسیکو‘ کے نام پر دیا گیا تھا۔
کارٹر جن کا انتقال 29 دسمبر کو 100سال کی عمر میں ہوا تھا ، ان کا سرکاری فیونرل جمعرا ت کو واشنگٹن نیشنل کیتھیڈرل میں ہو گا۔ ۔صدر جو بائیڈن انہیں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے ۔
"اگر یرغمالی میرے منصب سنبھالنے تک واپس نہیں آئے تو مشرقِ وسطیٰ میں قیامت برپا ہو جائے گی اور یہ حماس کے لیے اچھا نہیں ہوگا، اور سچ تو یہ ہے کہ یہ کسی کے لیے بھی اچھا نہیں ہوگا۔"
ڈسٹرکٹ جج ایلین کینن نے محکمہ انصاف کو ہدایت کی کہ وہ اس رپورٹ کو اس وقت تک جاری نہ کریں جب تک کہ وفاقی اپیل عدالت ٹرمپ کے دو سابق ساتھی مدعا علیہان کی درخواست پر فیصلہ نہ سنا دے۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available