امریکہ کے سابق صدر، مونگ پھلی کے کاشت کار اور ریاست جارجیا کے سابق گورنر جمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔
دنیا بھر کی طرح امریکیوں کا گھر پر جشن منانا ایک غیر معمولی بات ہے۔ کیونکہ نیویارک کے ٹائمز سکوائر کی رونقیں کم پڑ جائیں اور نئے سال کی جگمگاتی بال کو گرتا دیکھنے والوں میں کمی ہو تو اچنبھے کی بات تو ہے۔
ساؤتھ ڈکوٹا ان لوگوں کے لیے کشش رکھتا ہے جو ٹیکسوں میں رعایت اور سستی رہائش کی تلاش میں ہوتے ہیں، کیونکہ ساؤتھ ڈکوٹا میں انکم ٹیکس نہیں ہے اور گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس بھی کم ہے ۔ مکان سستے اور کرائے کم ہیں۔ وہاں کم آمدنی میں بھی گزر بسر ہو جاتی ہے۔
ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا: میں مائیک کی مکمل حمایت اور مکمل توثیق کرتا ہوں۔
کیونکہ امریکہ کے پاس صدر کے علاوہ کوئی قومی شخصیت نہیں ہے، "اس لیے ہم نے بنیادی طور پر وہ تمام روایتی اہمیت اور شہری جذبات جو موت یا پیدائش یا کسی بادشاہ یا بادشاہ کی شادی کے لیے ہوتے ہیں، لے لیے ہیں اور اسے صدور کے لیے وقف کردیا ہے: امریکی صدارتی مورخ"
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کو اس وقت تک روک دے جب تک اُن کی آنے والی حکومت اس معاملے کا "سیاسی حل" تلاش نہ کر لے۔
یہ بات وائٹ ہاؤس کے نیشنل سیکیورٹی کمیونیکیشن ایڈوائزر جان کربی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے ایک جاری تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے مزید وضاحت کرنے سے انکارکر دیا۔
رواں سال بے گھر لوگوں میں ڈرامائی اضافے کے پیچھے مناسب قیمت پر رہائش کی سہولت میں کمی، تباہ کن قدرتی آفات اور ملک کے کئی حصوں میں بہت سے تارکین وطن کی آمد بھی شامل ہے۔
"امیریکن ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن" کے منتخب صدر ڈاکٹر مائیکل کیو بیلی کہتے ہیں کہ پالتو جانوروں کے کچھ مالکان اپنے جانوروں کو کچا گوشت کھلاتے ہیں جو کہ جانوروں کے لیے خطرناک اور مہلک بھی ہو سکتا ہے۔
ایئن چانگ نیشنل یونیورسٹی آف سنگا پور میں پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ امریکہ اور چین کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ کو دیکھتے ہوئے اور 20 جنوری کے بعد امریکی انتطامیہ میں تبدیلی کے پیشِ نظر ٹوکیو بیجنگ کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا چاہتا ہے۔
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں پانامہ کینال واپس لینے کی بات کی ہے جس پر پانامہ میں تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ پانامہ کینال کیا ہے اور یہ امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available