وی او اے کی حاصل ہونے والی دستاویز کے مطابق وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے چین سے متعلق اصطلاعات کے بارے میں امریکی سفارت خانوں اور کونسلرز کو ہدایات جاری کی ہیں۔
وائس آف امریکہ کی کیتھرین جپسن کی رپورٹ کے مطابق کانگریس سے خطاب کے دوران روایتی طور پر داخلی مسائل صدر کے خطاب کا مرکز ہوتے ہیں۔ لیکن ٹرمپ کی تقریر میں خارجہ پالیسی کے چند اہم چیلنجز سامنے آ سکتے ہیں۔
صدر ٹرمپ کے صدارتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کا اعلانِ آزادی اور آئین انگریزی میں لکھے گئے تھے اس لیے انگریزی کو پہلے ہی سرکاری زبان کی حیثیت مل جانی چاہیے تھی۔
امریکی حکومت کے ایک سینئر عہدے دار کے مطابق صدر ٹرمپ یوکرین کے معاملے پر واضح رائے رکھتے ہیں اور ان کی توجہ امن پر ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ٹیرف میں اضافے کا مقصد امریکہ کے دونوں ہمسایہ ملکوں پر دباو ڈالنا ہے کہ وہ طاقتور نشہ آور دوا فینٹینل کی امریکہ میں اسمگلنگ کو روکنے کے لیے موثر اقدامات کریں۔
ٹرمپ، جنہوں نے گزشتہ ہفتے زیلنسکی کے ساتھ وائٹ ہاوس میں ملاقات کی تھی، کہا کہ زیلنسکی کا یہ بیان کے جنگ کا خاتمہ بہت دور ہے، بدترین بیان تھا اور امریکہ اسے زیادہ دیر تک برداشت نہیں کرے گا۔
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا کے مطابق اس چٹان کے،جسے "ایسٹرائیڈ 2024 وائے آر فور" کا نام دیا گیا ہے، زمین سے ٹکرانے کے امکانات مزید کم ہوگئے ہیں۔
فرانس کی رات میں دیکھنے والے آلات ’نائٹ وژن سسٹم‘ بنانے والی کمپنی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ میں نئی فیکٹری لگا رہی ہے۔ نائٹ وژن کے یہ آلات عسکری اتحاد نیٹو میں شامل بعض ممالک بھی استعمال کرتے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے میکسیکو اور کینیڈا کی مصنوعات پر 25 فی صد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا
وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر حالیہ برسوں میں ایک روایت کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ اس روایت کی بنیاد آج سے 220 سال پہلے امریکہ کے تیسرے صدر تھامس جیفرسن نے رکھی تھی۔ اس کے پیچھے کہانی کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
امریکہ کی ایک نجی کمپنی کا لینڈر اتوار کو چاند پر اتر گیا ہے جو امریکی خلائی ادارے ’ناسا‘ کے لیے مختلف تجربات کرے گا۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available