گزشتہ ہفتے پاکستان کے وزیرِ اعظم کی زیرِ سربراہی اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں لگ بھگ 30 لاکھ افغان شہریوں کے اسٹیٹس کا جائزہ لیا گیا
بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان سیکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کمپاؤنڈ کے باہر تعینات طالبان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوا ہے۔ تاہم واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
بھارت اور چین نے حال ہی میں پانچ برس سے معطل ڈائریکٹ کمرشل پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آ رہی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
ہر سال دو فروری کو ویٹ لینڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دنیا کے کئی خطوں کی طرح بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی سینکڑوں ویٹ لینڈز موجود ہیں مگر ان میں سے کچھ کی حالت زیادہ اچھی نہیں۔
اگست 2021 میں جب طالبان جنگجوؤں نے امریکہ اور اتحادیوں کے انخلا دوران افغانستان کی حکومت کا کنٹرول حاصل کیا تھا تو اس وقت کے صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں افغان سینٹرل بینک کے سات ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کردیے تھے
زائرین کے مطابق بدھ کو میلے کا مبارک ترین دن قرار دیا گیا تھا ۔اس دن سورج نکلنے سے قبل میلے کے شرکا اشنان کے لیے دریا کا رخ کر رہے تھے۔ میلے کی ڈرون فوٹیجز میں بھی نظر آ رہا ہے کہ اندھیرے میں زائرین کندھے سے کندھا ملائے آگے بڑھ رہے ہیں۔
ہم ان کے لیے جو اب بھی افغانستان میں ہیں امید کی علامت بننا چاہتے ہیں
پاکستان میں ’ڈیجیٹل نیشن بل‘ سینیٹ سے بھی منظور ہو گیا ہے۔ اس قانون کے تحت ہر پاکستانی کا ڈیٹا اس کی ایک ڈیجیٹل آئی ڈی پر جمع کیا جائے گا۔ بھارت میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ پہلے سے موجود ہیں جنہیں ’آدھار کارڈ‘ کہا جاتا ہے۔ اس کارڈ میں کیا ڈیٹا جمع ہوتا ہے اور یہ کتنا کام آتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
بھارت اور چین کے درمیان لگ بھگ پانچ برس بعد ایک بار پھر براہِ راست پروازیں بحال پر اتفاق ہوا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ وہ چین کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی مسائل پر اختلافات حل کرنے پر کام کر رہا ہے۔
بنگلہ دیش میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے 400 مسافر ٹرینیں اور 30 سے زائد مال بردار ٹرینوں کے آپریشنز متاثر ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش میں ٹرین کے ذریعے یومیہ تقریباً ڈھائی لاکھ افراد سفر کرتے ہیں۔
وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ٹیلی فون پر یہ گفتگو " تعمیری " تھی اور یہ کہ دونوں رہنماؤں نے "تعاون کو بڑھانے اور گہرا کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔"
مزید لوڈ کریں
No media source currently available