رسائی کے لنکس

کشمیر کے ویٹ لینڈز کیوں متاثر ہو رہے ہیں؟


کشمیر کے ویٹ لینڈز کیوں متاثر ہو رہے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:49 0:00

ہر سال دو فروری کو ویٹ لینڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دنیا کے کئی خطوں کی طرح بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی سینکڑوں ویٹ لینڈز موجود ہیں مگر ان میں سے کچھ کی حالت زیادہ اچھی نہیں۔ پانی کی کمی اور بارشوں کا نظام متاثر ہونے سے ان ویٹ لینڈز پر خاصا اثر پڑ رہا ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں یوسف جمیل اور زبیر ڈار۔

XS
SM
MD
LG