بھارت: آدھار کارڈ کیا ہے اور یہ کس کام آتا ہے؟
پاکستان میں ’ڈیجیٹل نیشن بل‘ سینیٹ سے بھی منظور ہو گیا ہے۔ اس قانون کے تحت ہر پاکستانی کا ڈیٹا اس کی ایک ڈیجیٹل آئی ڈی پر جمع کیا جائے گا۔ بھارت میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا نظام پہلے سے موجود ہے جسے ’آدھار کارڈ‘ کہا جاتا ہے۔ اس کارڈ میں کیا ڈیٹا جمع ہوتا ہے اور یہ کتنا کام آتا ہے؟ جانیے نئی دہلی سے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 03, 2025
امریکہ کے سڑکوں پر چلتے پھرتے گھر
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
-
مارچ 01, 2025
زعفرانی ہریسہ: کشمیر میں جاڑے کی پسندیدہ سوغات
فورم