ڈھاکہ مَلمل: مغل عہد کا قیمتی کپڑا دوبارہ بنانے کی کوششیں
ڈھاکہ کی مَلمل مغلیہ عہد میں امیر ترین لوگوں کا پہناوا تھی لیکن اب یہ ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی۔ ڈھاکہ مَلمل کے کپڑے کے بارے میں ایسی کہانیاں بھی مشہور تھیں کہ یہ اتنا نازک اور باریک تھا کہ اس کا پورا تھان ماچس کی ڈبیا میں آ جاتا تھا۔ لیکن پھر یہ کپڑا ناپید ہو گیا۔ اب بنگلہ دیش میں ڈھاکہ مَلمل کی صنعت کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟