رسائی کے لنکس

کنزویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے نائب صدر جے ڈی وینس کا خطاب


کنزویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے
نائب صدر جے ڈی وینس کا خطاب
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:25 0:00

امریکہ کے ریاست میری لینڈ میں تین روزہ کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس (سی پی اے سی) جاری ہے۔ ہر سال منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں بین الاقوامی قدامت پسند کارکن، سیاست دان، کنزرویٹو تنظیمیں اور میڈیا شخصیات شرکت کرتی ہیں۔ پہلے روز امریکی نائب صدر جےڈی وینس نے کانفرنس سے خطاب کیا۔

XS
SM
MD
LG