انٹارکٹک سے نکالی جانے والی 12 لاکھ سال پرانی برف کی پرت سائنس دانوں کو یہ جاننے میں مدد دے رہی ہے کہ برفانی دور کے چکر کس طرح تبدیل ہوئے اور کس طرح کاربن گیسوں کے اخراج نے زمین پر آب و ہوا کو تبدیل کیا۔
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے یہاں بھی فور وہیلر ای ویز کی اسمبلنگ شروع ہو گئی ہے۔ ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کا اسکوپ کیا ہے اور کیا صارفین کے لیے ایک ریگولر گاڑی کی نسبت الیکٹرک کار فائدے مند ہو سکتی ہے؟ دیکھیے نوید نسیم کی رپورٹ۔
میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ فیس بُک سمیت میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز پر اظہارِ رائے کی آزادی کو نہایت وسعت دی جا رہی ہے۔
ایلون مسک کی جانب سے سٹار لنک سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کی پاکستان فراہمی پر عوام کی جانب سے خوشی کا اظہار نظر آ رہا ہے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اِسکی منظوری کے امکانات اور دیگر ایشوز پر اسلام آباد سے آئی ٹی ایکسپرٹ سید احمد کی گفتگو
مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیا نڈیلا نے کہا کہ کمپنی کا منصوبہ ہے کہ وہ 2030 تک بھارت میں ایک کروڑ لوگوں کو اے آئی کی تربیت دے جیسے کمپنی نے گزشتہ سال 24 لاکھ لوگوں کو اپ اسکڈ کیا۔
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے جواب میں چین نے حال ہی میں کئی اقدامات کیے ہیں۔
چاند اور سورج گرہن، سپرمون اور شہابیوں کی بارش کے مناظر تو دیکھنے میں آتے ہی رہتے ہیں، لیکن اس سال 21 جنوری سے آپ چار ہفتوں کے لیے اپنے نظام شمسی کے چھ سیاروں کو قوس کی شکل میں ایک قطار میں دیکھ سکتے ہیں۔
سمندری طوفانوں کے ڈیٹا بیس کے مطابق 1981 کے بعد سے طوفانوں کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جب کہ ان کی تعداد تقریباً اتنی ہی ہے۔
ایلون مسک نے اپنی ایکس پروفائل کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اپنا نام 'کیکئس میکسمس' رکھ لیا ہے جب کہ پروفائل پکچر بھی تبدیل کردی ہے۔
ڈاکنگ کو ملک کے خلائی اسٹیشن اور انسان بردار چاند مشن کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جارہا ہے۔
سال 2024 سے متعلق موسمیات کے عالمی ادارے کی رپورٹ یہ نشاندہی کرتی ہے کہ جنوری اور ستمبر کے درمیان دنیا کا اوسط درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کے مقابلے میں 1.54 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔ اور یہ اضافہ 2016 میں آب و ہوا کی تبدیلی کی روک تھام کے پیرس معاہدے میں طے کردہ سطح کے مقابلے میں بھی زیادہ تھا۔
دی پارکر سولر پروب کو سورج کے قریب ترین مشاہدات کے لیے 2018 میں روانہ کیا گیا تھا۔ تب سے وہ سورج کے اس کورونا کے قریب ترین سفر کر رہا ہے جو سورج کے گرد ہالہ بنائے ہوئے ہے اور مکمل سورج گرہن کے وقت دیکھا بھی جا سکتا ہے۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available