سری لنکا نے چار وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے۔ کھیل ختم ہوا تو سری لنکا کے کپتان چندی مل 60 جبکہ ڈک ویلا 42 رنز کے ساتھ وکٹ موجود تھے
پاک ترک اسکول کے سابق ڈائريکٹر ميسوت کاچماز، ان کي اہليہ ميرل اور دو بيٹيوں کو سادہ کپڑوں ميں ملبوس افراد نے حراست ميں ليا۔
غیرقانونی دھندے میں ملوث افراد ایک انسانی گردہ ایک لاکھ روپے سے دو لاکھ روپے میں خریدتے اور 30 لاکھ روپے سے 50 لاکھ روپے میں بیچتے تھے۔
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان ميں انٹرنيشنل کرکٹ کی واپسی کا دارومدار اسی سيريز پر ہے۔
شرجیل خان پر رواں سال فروری میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے سیزن میں اسپاٹ فکسنگ کا الزام تھا۔
نجم سیٹھی نے بتایا کہ ورلڈ الیون کی ٹیم سات ملکوں کے چودہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی، جو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف آزادی کپ کے تین ٹی20 میچ لاہور میں کھیلے گی۔
انہوں نے کہا کہ ابھی بھی سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور بورڈ کے چند آفیشلز دورہ پاکستان کی مخالفت کر رہے ہیں۔
پولیس کی جانب سے مسلسل روکے جانے پر وکلا مزید مشتعل ہو گئے اور مال روڈ پر آ کر ججز گيٹ کے سامنے ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔ اسی دوران وکلا نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔
آصف علی زرداری نے کہا کہ لوگوں کو غلط فہمی ہے کہ انہوں نے پہلے نواز شریف کا ساتھ دیا تھا۔
اُنھوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ ’’فرياد لے کر مال روڈ پر آنا چاہتے ہيں۔۔۔ يہ خواتين کب تک بيٹھيں گی، اس کا فيصلہ انہوں نے خود ہی کرنا ہے‘‘۔ طاہر القادری نے سابق وزیر اعظم سے سوال کیا کہ ’’یہ بتادیں کہ ریلی کس کے خلاف اور کیوں نکال رہے ہیں۔ اگر ہمت ہے تو سازش کرنے والوں کا نام لیں‘‘
چیئرمین بننے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ایک بڑا چیلنج ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ سے بارود کی بو آ رہی تھی جس سے لگتا ہے کہ دھماکے میں بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سانحه ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمشن کی رپورٹ پبلک کی جائے اس میں قاتلوں کے نام اور پتے درج ہیں۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آپریشن پولیس ڈاکٹر حیدر اشرف کے مطابق، دھماکہ سگیاں پل کے قریب کھڑے آڑو کے ایک ٹرک میں ہوا، جو شہر سوات سے لاہور پہنچا تھا
ٹھیکیدار فرزند علی نے بتایا ہے کہ ''علاقے کی مرکزی سڑک آج رات بن جائے گی، جبکہ باقی کام سات دنوں ميں مکمل کر ليا جائے گا''۔ بقول اُن کے، ’’سارا کام مرحلہ وار کیا ہے، جس میں وقت تو لگتا ہے‘‘
ہیڈ کوچ کا مزید کہنا تھا کہ سینئر کھلاڑيوں کي جگہ لينے کے ليے نئے کھلاڑي آگے آرہے ہيں جو کہ اچھی بات ہے لیکن نئے لڑکوں کو سخت محنت کی ضرورت ہے۔
وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم کے صدر، ڈاکٹر معروف وینس اور تنظیمی عہدیدار ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ انہوں نے متعدد بار اپنے مطالبات کے لیے پنجاب حکومت سے مذاکرات کیے، لیکن انہوں نے اس پر کوئی دھیان نہیں دیا
مقامی پولیس نے ’وائس آف امریکہ‘ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر کارروائی کرکے پنچایت کے سربراہ، نکاح خواں اور گواہان سمیت 10 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے پانچ ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
مزید لوڈ کریں