Nilofar Mughal , Multimedia Journalist based in Washington DC
بدھ کے روز سینیٹ کے ایک اجلاس میں بحث کے دوران، سینیٹر اعظم سواتی اور حافظ محمد اللہ نے دہشت گردوں کے بارے میں مہم کو چیلنج کیا اور اپنی اپنی وضاحتیں پیش کیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس اشتہار میں پگڑی اور داڑھی والے شخص کو دہشت گرد دکھایا گیا، جو پختون قوم کے روایتی لباس کا حصہ ہے
یہ مارکیٹ مقامی شدت پسندوں گروپوں کے خلاف پاکستانی فوج کے آپریشن کے آغاز کے بعد بند کر دی گئی تھی۔ یہاں کی عمارتوں اور دوکانوں پر ابھی بھی جا بجا گولیوں کے نشان دکھائی دیتے ہیں
ایوارڈ کا مقصد خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کے لیے سرگرم ان مقامی تنظیموں کی مدد کرنا اور انہیں مزید مضبوط بنانا ہے جن کی قیادت خود خواتین کے پاس ہے
سوات سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ حدیقہ بشیر کو پاکستان میں بچیوں کی کم عمری میں اور زبردستی کی جانے والی شادیوں کے خلاف جدوجہد کرنے پر 'محمد علی ہیومنیٹیرین ایوارڈ' سے نوازا گیا ہے۔
یونیورسٹی میں رجسٹرڈ طالب علموں کی کل تعداد 13 لاکھ ہے۔ اس لیے، فیصلہ کیا گیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر ٹیکنالوجی کا بہتر استعمال کرکے آن لائن کورسز شروع کیے جائیں، جس میں مختلف سطح کے تعلیمی پروگراموں کی ایک وسیع فہرست ہے
سیٹلائٹ فون پر ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے، پاکستانی کوہ پیما، مرزا علی بیگ نے بتایا: ’یہ بہت ہی خوفناک اور دل ہلا دینے والا منظر تھا، جب گلیشئرز اپنی جگہ سے ہٹنا شروع ہوئے اور ہر طرف چیخ و پکار سنائی دے رہی تھی‘
ایلن کا کہنا ہے کہ وہ کئی دہائیوں سے امریکہ میں رہنے کے باوجود اب بھی پاکستان کے بارے میں سوچتے ہیں۔
’وائس آف امریکہ‘ کی اردو سروس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، پاکستانی سفیر، غالب اقبال نے بتایا کہ یہ کہنا ’قبل از وقت ہوگا‘ کہ اِس المناک واقعے کے بعد کسی طور پر پاکستانیوں کو کسی طرح کا کوئی خطرہ لاحق ہوگا
اسد قیصر نے اس بات کو تسلیم کیا کہ تبدیلی کا جو نعرہ ان کی جماعت نے لگایا تھا انھیں اس بات کا احساس ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی ترجیحات پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہیں
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون کوہ ِ پیما ثمینہ بیگ کا انٹرویو، جنہوں نے 54 دنوں میں ایورسٹ کی چوٹی سر کر لی۔ ثمینہ کا تعلق پاکستان کے علاقے ہنزا سے ہے۔
دن کی نسبت سے، واشنگٹن کے قریب آرلنگٹن کی ’نیشنل سیمیٹری‘ اور متعدد دیگر قومی قبرستانوں پر رضاکاروں نے ہر فوجی کی قبر پر چھوٹے چھوٹے امریکی جھنڈے لہرائے
اُنھوں نے اتوار کے روز اسلام آباد میں ہونے والے ’اسٹریٹ سیٹس‘ میں کویت کے کھلاڑی عبداللہ المیزان کو گیارہ نو، گیارہ تین اور گیارہ آٹھ سے شکست دی
الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری افضل خان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ ملک کے تمام قیدیوں کو پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا اختیار دیا جائے گا۔
اُنھوں نے بتایا کہ انتخابی مہم سے متعلق اُن کا طریقہ کار یہ ہوگا کہ جلوس نہیں نکالے جائیں گے اور ایک گھر میں ہی تمام خواتین کو دعوت دی جائے گی کہ وہ آئیں اور، اُن کے بقول، ’ہماری مہم کا حصہ بنیں‘
جس کا مقصد امریکہ اور پاکستان کے صحافیوں کو ایک دوسرے کے ملک میں رہ کر تجربہ حاصل کرنا اور میڈیا کے زریعے جنم لینے والی غلط فہمیوں کو ختم کرنا، عوامی رائے جاننا اور زمینی حقائق کو سمجھنا ہے
کیا نوجوان ووٹروں کی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ شرکت سے ملک کے حالات میں تبدیلی ممکن ہے؟
’وی او اے‘ کی اردو سروس سے گفتگو کرتے ہوئے، پاکستان علما کونسل کے سربراہ نے الزامات کی سختی سے تردید کی اور کہا ہے کہ جب تک افغانستان کی وزارتِ خارجہ اور صدر کرزئی اِس پر معذرت نہیں کرتے وہ آئندہ افغانستان کے بارے میں کسی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے
سنہ 2012 میں ایسے واقعات عروج پر تھے جنہیں 'گرین آن بلیو اٹیک' کہا جاتا ہے۔ نیٹو نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ایسے 45 حملے ہوئے
آنے والے سال میں افغانستان اپنی سیکورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تیاریاں جاری رکھے گا۔
واشنگٹن ڈی سی میں واقع نیشنل میوزیم آف نیچرل ہسٹری میں ’ہوپ‘ نام سے منسوب ڈائمنڈ پہلے ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے، مگر حال ہی میں ڈوم پیڈرو ایکوامیرین نامی نادر کرسٹل کو بھی منظر عام پر لایا گیا ہے
مزید لوڈ کریں