Nilofar Mughal , Multimedia Journalist based in Washington DC
رچرڈ میکسم کے آباو اجداد اٹھارہویں صدی سے وائلن بنانے کا کام کر ر ہے ہیں
ریسلنگ مقابلوں کی سیکیورٹی کے اقدامات پر گفتگو کرتے ہوئے سید عاقل شاہ نے بتا یا کہ حکومت دہشت گردی پر 80 فی صد تک قابو پا چکی ہے اور بقیہ 20 فی صد پر کام جاری ہے۔
باک ٹو راک امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں قائم موسیقی کا ایک ایسا اسکول ہے جہاںٕ پر میوزک کے دلدادہ نوعمر طالب علم یہ فن سیکھتے ہیں۔یہ طالب علم یہاں پر موسیقی کے آلات بجانے ، میوزک بنانے، گیت گانے اورگیت کمپوزکرنے سے متعلعق بھی بہت کچھ سیکھتے ہیں۔
7 نومبر کو انتخاب میں فتح حاصل کرنے کے بعد، صدر اوباما اپنی صدارت کی دوسری چار سالہ مدت کی تیاری کر رہے ہیں.
فوج اِس تاثر کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور ساتھ ہی گوریلہ جنگ میں بھرتی کیے گئے نئے عملے کو تربیت بھی فراہم کر رہی ہے
اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ دو برسوں میں امریکی یونیورسٹیوں میں انڈر گریجویٹ چینی طالب علموں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے
میزبان خاندانوں کو کسی قسم کا کوئی معاوضہ نہیں دیا جاتا، مگرانہیں دیگر مذاہب اور ثقافتوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا شوق ہوتا ہے ۔
’مجھے یہاں پر گھر جیسا ماحول فراہم ہے۔ مجھے ہر کام کی آزادی حاصل ہے۔ حلال کھانے دستیاب ہیں اور مذہبی آزادی بھی حاصل ہے‘: ردا زہرہ
صدر آصف علی زرداری نے غریب بچوں کی تعلیم کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت فنڈر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
طالب علموں کی طرف سےکیے جانے والے کار خیر کے اس کام میں غریب لوگوں میں دوائیوں کے ساتھ ساتھ صاف موزے اور کمزور نظر رکھنے والوں کو عینکیں بھی مہیا کی جاتی ہیں
امریکہ میں ووٹ رجسٹریشن کا طریقہ کار ، ووٹ دینے کے اوقات اور ووٹ دینے کے مقامات کا تعین ریاست ہی کرتی ہے۔
ہر چار برس بعد صدارتی انتحابات ہوتے ہیں، جس موقع پر ڈسٹرکٹ آف کو لمبیا سمیت امریکہ کی 50 ریاستوں میں پولنگ ہوتی ہے
تیونس میں انقلاب آنے کے بعد بھی ہہت سے نوجوان بے روز گار ہیں اور ان میں سے اکثر کو بدستور کئی سماجی اور معاشرتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔
امریکہ میں اکثر مسلمان نوجوانوں کا خیال ہے کہ انٹرنیٹ پرحالیہ اسلام مخالف فلم کی وجہ سے مسلمان ووٹروں میں اوبامہ کی شہرت متاثر ہو سکتی ہے، مگر صدارتی انتخاب پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
خان اکیڈمی اس سلسلے میں ایک ایسی ویب سائٹ ہے جو طالب علموں کی پڑھائی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ یہ ویب سائٹ اس وقت تقریبا تمام مضمونوں میں آن لائن مواد فراہم کر رہی ہے۔
سمیع اللہ آفریدی نے بتایا ہے کہ سنٹرل جیل پشاور میں ٹیلی فون سسٹم کام نہیں کرسکتے، کیونکہ جیل میں ’جیمرز‘ لگے ہوئے ہیں
مولانا ظاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ انکی رپورٹ کے مطابق رمشا کم عمر ہے اور سے ڈاؤن سینڈروم کی بیماری ہے۔
آن لائن کتابیں پڑھنے کا رواج اگرچہ زیادہ نیا نہیں مگر اب سکولوں میں بھی ٹیکسٹ بکس کی بجائے کمپیوٹر پر کورسز پڑھائے جاتے ہیں۔ آن لائن کتابوں کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے پڑھنے کی عادات میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں
اس سے پہلے پاکستانی دفتر خارجہ نے اعلان جاری کرتے ہوئے شہریوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ شام سفر کرنے سے گریز کریں
صحت سے متعلق بین الا اقوامی ماہرین کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کی عالمی مہم سنگین صورتحال سے دوچار ہے
مزید لوڈ کریں