Nilofar Mughal , Multimedia Journalist based in Washington DC
امریکن گرل نام کا ایک مشہور سٹور ، جس میں گڑیاں ، کتابیں اور دیگر لوازمات فروخت کئے جاتے ہیں ، امریکی مالی بحران سے متاثر نظر نہیں آتا
بیس سالہ ثمینہ بیگ وادی ہنزہ کے علاقے شمشال کےپہاڑوں اور گلیشئر میں پلی بڑھی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وسائل کی کمی کے باوجود کوہ پیمائی ان کا جنون ہے
کابل میں خواتین کا ایک گروپ نہ صرف باکسنگ سیکھ رہا ہے بلکہ اس سٹیڈیم میں کھیل بھی رہا ہے جسے ایک زمانے میں طالبان سزاے موت کے لیے استعمال کرتے تھے
ٹیکسس: واقعی یہ انتہائی ہوشیار، مخلص صلاحیتوں کی مالک اور تمام تر انقلابی طاقت رکھنے والی خواتین ہیں ۔ یہ وہ خواتین ہیں جو چیزوں کو تبدیل کرنے کا عزم رکھتی اور خود پر انحصار کرتی ہیں۔ اُن کا نعرہ ہے کہ وہ اُس طاقت کوحاصل کرنا چاہتی ہیں جو چیزوں کو منور کردے
واشنگٹن میں قانون سازوں کی طرح طالب علم بھی کوشش کر رہے ہیں کہ وفاقی بجٹ میں کمی کی جائے،جس کے لیے وہ’ بجٹ ہیرو‘ کہلا نے والے’ آن لائن گیم‘ کا استعمال کر رہے ہیں
اقتصادی ماہرین ہمیشہ اشیا کی خریدو فروخت کا بغور جائزہ لیتے ہیں، کیونکہ امریکی معیشت کی 70 فی صد سرگرمیاں ، صارفین کی طلب سے جڑی ہوتی ہیں، اور دیکھا گیا ہے کہ موسمِ سرما کی چھٹیوں کے دوران خریداری اپنے عروج پر ہوتی ہے
کلوروفل ایک کیمیکل ہے جس سے پودوں میں سبز رنگ آتا ہے اور جب یہ کیمیکل ختم ہونے لگتا ہے تو ہم اُنہی سبز پتوں کو زرد، نارنجی اور سرخ رنگ میں تبدیل ہوتا دیکھتے ہیں
یہ ایک عالمی کھیل ہےجسے 100 سے زیادہ برسوں سے کھیلا جا رہا ہے۔ لیکن ’پنگ پونگ ‘کے کچھ فائدے اور چیلنجز بھی ہیں
تانبے کواکثر بہت بڑے اور گہرے گڑھوں سےنکالا جاتا ہے ، جہاں بہت بڑی مشینوں سے زمین کھودی جاتی ہے اور بہت بڑے ٹرکوں کی مدد سےکچی دھات ایک سے دوسری جگہ منتقل کی جاتی ہے، جسے بعد میں بہت سے مراحل سے گزارہ جاتا ہے
عرب نوجوانوں کے اِس ’ہپ ہاپ‘ موسیقی کی طرف مائل ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ عرب ثقافت میں شاعری اورادا کیے گئے لفظ کی اہمیت ہمیشہ سے بہت زیادہ رہی ہے
نمائش میں رکھے گئے ایک روبوٹ کا نام ’سپروکٹ‘ ہے، جو ہال میں آنے والوں کو تفریح فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ اہم چیزوں کی طرف متوجہ کراتا ہے
یہ آلات چند ایسی کمپنیوں نے تیار کیے ہیں جو امریکی ڈیفنس ڈپارٹمنٹ اور خلائی ادارے ناسا کو بھی جدید ٹیکنالوجی مہیا کرتی ہیں
ایک نئی فلم ’ڈولفین ٹیل‘ ایک ایسی ڈولفن کی سچی کہانی ہے جس نے اپنی دم کھو دی ہے اور ایک نوجوان کی مدد سے اسے مصنوئی دم لگائی گئی ہے
کیلی فورنیا میں حال ہی میں ایک مقابلے کے دوران ایک تجرباتی طیارے نے بھی پرواز کی۔ اِس مقابلے میں ایندھن کی بہتر کارکردگی کا جائزہ ملحوظ رکھا گیا تھا
دنیا بھر میں چار میں سے ایک شخص کو کسی حد تک ذہنی صحت کی دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ اس کے باوجود دنیا بھر میں ذہنی بیماریوں کے علاج معالجے پر بہت ہی کم رقم خرچ کی جاتی ہے
2010ء میں امریکہ میں 28 ارب ڈالرز کی کتابیں فروخت ہوئیں اور گذشتہ دو برسوں میں کتابوں کی فروخت کی شرح میں 5.6فی صد اضافہ دیکھا گیا: جائزہ رپورٹ
’اگرچہ، سعودی عرب نے جدیددنیا میں شامل ہونے کے لیے پہلا قدم بڑھا دیا ہے، مگر ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے‘: نیو یارک ٹائمز
تجزیہ کاروں نے اِس توقع کا اظہار کیا ہے کہ مستقبل میں خواتین کو مزید حقوق دیے جائیں گے، جس میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنا اور محرم کے بغیر سفر کرنے کی اجازت ملنا شامل ہے
نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے اکثر علاقوں میں پچھلے آٹھ دس سال سےقدرتی آفات کےشدید واقعات ہورہے ہیں، اور آنے والی قدرتی آفت پچھلی سے زیادہ سنگین ہوتی ہے
پرانے زمانے میں دیہات کے ساتھ پانی ذخیرہ کرنے کےلیےتالاب اور کنویں ہواکرتے تھے جہاں اضافی پانی اسٹور کر لیا جاتا تھا
مزید لوڈ کریں