Nilofar Mughal , Multimedia Journalist based in Washington DC
ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر جانی و مالی نقصان پیشگی اطلاع کے نظام یا Early Warning Systemپر عمل درآمد نہ کرنے کا نتیجہ ہوتے ہیں
ایک انٹرویو میں تنظیم کے میڈیا کو آرڈینیٹر ، معاوظ صدیقی کا کہنا تھا کہ ’اِکنا‘ نے اِس سال کو شریعہ سے آگہی کا سال قرار دیا ہے ، تاکہ شریعہ پر ہونے والے حملوں کا جواب علمی اور عملی سطح پر دیا جائے۔ اِس حوالے سے خصوصی لٹریچیر چھاپا اور تقسیم کیا جائے گا اور سمینار منعقد ہوں گے
روایتی میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافی اور کاروبار بھی معلومات کے تبادلے اور عوام تک پہنچنے کے لیے آج بڑی تعداد میں فیس بک اور ٹوئٹر جیسے جدید میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں
ریاست میری لینڈ کے علاقے ویٹن میں عمر رسیدہ افراد کے لیے ایک مرکز قائم کیا گیا ہے جہاں جانے والے افراد روایتی چینی ورزش تائی چی کرتے ہیں
پروگرام میں شامل مشرق وسطی ٰ اور شمالی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ان خواتین کا کہنا ہے کہ ایسے پروگرام خواتین کو بااختیار بنانے میں مدد گار ثابت ہونگے
’اب تک 1500سے زیادہ دہشت گرد ہتھیار ڈال چکے ہیں اور اُنھوں نے اپنے آپ کو پولیٹیکل ایجنٹ کے حوالے کردیا ہے۔رواج کے مطابق، اُن پر ایف سی آر کا قانون لاگو ہوگا اور اُن کے خلاف کارروائی کی جائے گی‘
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ گلاب بہت مشکل سے اُگتے ہیں۔ لیکن اگر اِس بارے میں ماہرین سے مشورہ لیا جائے تو یہ مشکل آسان ہو سکتی ہے
ایک نئی دستاویزی فلم میں دکھایا گیا ہے کہ وہاں کے اصلی باشندوں میں شعور اجاگر کرنے کے لیے تعلیم کس طرح سے اُنیںن فائدہ پہنچا رہی ہے۔اُنیںا پڑھنے لکھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی سکھایا جاتا ہے کہ باہر سے آنے والوں کے مقابلے میں خود کو کس طرح منظم کرنا ہے
ناقدین کا کہنا ہے کہ کراچی میں بدامنی کا واحد حل سیاسی جماعتوں کے درمیان مفاہمت اور مذاکرات ہیں
سرمایہ کار وں میں یہ تشویش بڑھ رہی ہے کہ موجودہ روزگار کی کمزور شرح عارضی ہے یا یہ شدید اقتصادی مسائل کی نشاندہی ہے
سائنس فکشن سے سائنس کی بنیادی تعلیم کے علاوہ اور بہت کچھ بھی سیکھا جاسکتا ہے
اُنھوں نے یہ گیت تب گنگنائے جب وہ اپنے مویشیوں کو چرانے کے لیے دوردراز جنگلوں میں لے جاتے تھے یا جب وہ رات کے وقت اپنی کوٹھری میں اکیلے ہوا کرتے تھے
ایسے پاکستانی جو اب بھی لیبیا میں ہیں اُن کے لیے مشورہ یہ ہے کہ وہ بلا وجہ سفر سے گریز کریں، گھروں پر رہیں
والدین اور اساتذہ اکثر پریشان رہتے ہیں کہ نوجوان اور بچے اپنا زیادہ تر وقت وڈیو گیمز پر صرف کرتے ہیں اور بہت کم وقت جسمانی ورزش کرنے میں گزارتے ہیں
لیبیا میں 18ہزار پاکستانیوں میں سے اکثریت تعمیراتی منصوبوں سے وابستہ افراد اور طالب علموں کی ہے۔
‘اگر کوئی قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے تو پھر اُسے خندہ پیشانی سے نتائج کا سامنا کرنا چاہیئے’
پاکستان کو چاہیئے کہ اسپنرز کے معاملے پر ضروری توجہ دے، کیونکہ،‘ ہم جیتیں گے تو اسپنرز کی وجہ سے’
ڈاکٹر عبدل کبیر گذشتہ تین برس سے اس پروگرام سے وابستہ ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ میں مستقبل میں ایک اچھا ڈاکٹر بننا چاہتا ہوں ۔میں یہاں امن چاہتا ہوں تاکہ لوگ ایک دوسرے کو مارنا بند کر دیں اور میں ایک آرتھوپیڈک سرجن کی حثیت سے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا چاہتا ہوں اگرچہ یہ ایک فوجی ہسپتال ھے مگر پچاس بستروں پہ مشتمل یہ ہسپتال شہریوں کو مفت طبی سہولتیں فراہم کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی ہیومینٹیرین اسسٹنٹ پروگرام کی ترجماں آمنہ احمد کمال کا کہنا ہے کہ سندھ میں دریا کے کنارے آباد علاقے سب سے ذیادہ سیلاب سے متاثر ہوئےہیں۔وہ کہتی ہیں کہ متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافے کے ساتھ ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اورمسائل بڑھتے جا رے ہیں۔
پاکستانی تاریخ کے بد ترین سیلاب سے دیگر نقصانات کے علاوہ سینکڑوں اسکول بھی تباہ ھو گئے ھیں جبکہ بہت سے دوسرے تعلیمی اداروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ھے خیبر پختونخوا صوبائی وزیر تعلیم سردار حسین بابک نے وائس آف امریکہ سے ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ تعلیم کے شعبے کیلے منگل کے روز ناروے کی حکومت نے پچاس کڑور روپے کی امداد کا اعلان کیا ھے۔
مزید لوڈ کریں