Nilofar Mughal , Multimedia Journalist based in Washington DC
ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر صغیر احمد اوراے این پی کے مرکزی ترجمان سنیٹر زاہد خان کی وائس اف امریکہ کی اردو سروس سے گفتگو
مغربی دنیا میں اس خدشے کا اظہار کیا جارہاہے کہ اگر دہشت گردوں کا صفایا نہ کیا گیا تو دنیا میں کہیں نہ کہیں 11 ستمبر جیسا کوئی اور واقعہ رونما ہوسکتا ہے
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر قمرزمان چوھد ری سے گفتگو
ایک سال قبل، چار جون کو صدر اوباما نے مصر کے شہر قاہرہ میں مسلم دنیا سے خطاب کیا، جِس کا مقصد دینا کےمسلمانوں کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں بہتری لانا اور رابطے کو فروغ دینا تھا۔ایک سال بعد کیا اوباما انتظامیہ اِن توقعات پر پوری اُتر سکتی ہے یا اُس کے لیے کچھ اقدامات کیے ہیں، نیلوفر مغل نے یہاں پاکستانی امریکی نوجوانوں سے گفتگو کی ہے۔