واشنگٹن —
آزاد تجزیہ کار اور امریکی عہدادار خبردار کرتے ہیں کہ افغان فوج ملک کے کمزور سیکیورٹی ڈھانچے کو سنبھالنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہے۔
مگر فوج اِس تاثر کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور ساتھ ساتھ گوریلہ جنگ میں بھرتی کیے گئے نئے عملے کو تربیت بھی فراہم کر رہی ہے۔
تفصیل کے لیے وڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:
مگر فوج اِس تاثر کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور ساتھ ساتھ گوریلہ جنگ میں بھرتی کیے گئے نئے عملے کو تربیت بھی فراہم کر رہی ہے۔
تفصیل کے لیے وڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے: