سرتاج عزیز نے کہا کہ متبادل انتظامات کے تحت پاک ترک اسکول اور وہاں زیر تعلیم طالب علموں کا تحفظ کیا جائے گا۔
مسودہ قانون میں شامل کی جانے والی ترامیم کے تحت سائبر کرائم قانون کے تحت خصوصی عدالتوں کے فیصلے کے خلاف 30 دن میں ملک کی اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کی جا سکے گی۔
افغانستان میں امن و مصالحت کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے قائم چار ملکی گروپ میں افغانستان اور پاکستان کے علاوہ چین اور امریکہ بھی شامل ہیں۔
مجوزہ قانون کے تحت انٹرنیٹ کے ذریعے منافرت پر مبنی تقاریر اور فرقہ واریت پھیلانے پر سات سال تک قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے جب کہ دہشت گردی سے متعلق سائبر جرائم پر 14 سال تک قید اور پچاس لاکھ روپے تک جرمانہ کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
گزشتہ ہفتے پاکستان میں تعینات ترک سفیر نے کہا تھا کہ اُن کا ملک چاہتا کہ پاکستان فتح اللہ گولن کے اداروں کے خلاف کارروائی کرے۔
اس اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے کی جب کہ حکام کے مطابق دیگر متعلقہ وزارتوں کے نمائندے بھی اس میں شریک تھے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے پیر کو وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ مخالفانہ بیان نا تو کسی کے مفاد میں ہیں اور نا ہی یہ کسی مسئلہ کا حل ہے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رانا افضل کا کہنا تھا کہ صرف الزامات کی بنیاد پر کسی کے خلاف کارروائی کرنا ممکن نہیں۔
مجوزہ طریقہ کار یا میکنزم کی صدارت مشترکہ طور پر سرتاج عزیز اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کریں گے جب کہ اس میں دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیر بھی شامل ہوں گے۔
پولیس اور مقامی آبادی کے مطابق امن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے افراد ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ اُنھیں ڈوگ درہ کے علاقے میں سڑک میں نصب دیسی ساخت کے بم سے نشانہ بنایا گیا
’یو این ایچ سی آر‘ کی ترجمان دنیا اسلم خان نے بتایا کہ افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین سید حسین علمی بلخی پاکستان میں قیام کے دوران افغان پناہ گزینوں کے نمائندوں سے بھی ملیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک سینیئر رہنما فرحت اللہ بابر نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح ترکی کے عوام نے حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش کو روکنے میں کردار ادا کیا وہ جمہوریت کے حامی لوگوں کے لیے حوصلہ افزا عمل ہے۔
پاکستان نے فرانس میں ٹرک سے کیے گئے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس بزدلانہ حملے میں قومی دن کی خوشیاں منانے والے بچوں، خواتین اور مردوں کو نشانہ بنایا گیا۔
فوج کے ترجمان لفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان میں ’’ریزولوٹ سپورٹ مشن‘‘ کے کمانڈر نے جنرل راحیل شریف سے رابطہ کر کے ڈرون حملے میں عمر نرے کے مارے جانے کی تصدیق کی۔
موو آن کے چیف آرگنائزر علی ہاشمی نے کہا کہ اُن کی جماعت سمجھتی ہے کہ جنرل راحیل شریف انسداد دہشت گردی کے خلاف قومی لائحہ عمل اور بدعنوانی کے خلاف کوششوں پر زیادہ موثر طریقے سے عمل درآمد کروا سکتے ہیں۔
پاکستان کے شمالی پہاڑی سیاحتی ضلع سوات سے تعلق رکھنے والی ملالہ یوسفزئی امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت بھی ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان سے بین الاقوامی افواج کے ذمہ دارانہ انخلا کی حمایت کی ہے۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق سرتاج عزیز نے کہا کہ سعودی عرب میں دہشت گرد حملے اسلامی دنیا کے لیے باعث تشویش ہیں۔
پاکستان میں بہت سے بچے ایسے بھی ہیں جو نا صرف اپنے گھروں سے محروم ہیں بلکہ اُن کے والدین بھی اس دنیا میں نہیں ہیں۔ ایسے بچوں کی ایک بڑی تعداد پاکستان کے مختلف حصوں میں مخیر حضرات کی طرف سے بنائے گئے خصوصی مراکز میں رہتے ہیں۔
مزید لوڈ کریں