سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے مطابق عبداللہ گلزار گزشتہ 12 سال سے سعودی عرب میں مقیم تھا۔
صوبائی پولیس نے باضابطہ طور پر دو ہفتوں میں 700 افغان پناہ گزینوں کی گرفتاری کی تصدیق تو نہیں کی؛ البتہ، پولیس کے مطابق، گزشتہ کچھ ہفتوں میں لگ بھگ 2000 افغان مہاجرین کو تحویل میں لیا گیا۔ لیکن، پولیس کے مطابق، یہ تمام کے تمام غیر اندارج شدہ افغان مہاجرین تھے
رچرڈ اولسن اور پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں افغانستان کے ساتھ سرحد کی نگرانی بڑھانے کے لیے پاکستان کی طرف سے کیے گئے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔
15 لاکھ اندراج شدہ افغان پناہ گزینوں کے علاوہ لگ بھگ اتنی ہی تعداد میں ایسے افغان شہری بھی پاکستان میں مقیم ہیں جن کے کوائف کا اندارج نہیں ہے۔
پاکستان میں کاروباری برداری کا کہنا ہے کہ ایران پر سے عالمی تعزیرات ہٹنے کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے شعبے میں تعلقات میں فروغ کے بہت امکانات ہیں۔
افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی اور پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور خارجہ سرتاج عزیز کے درمیان ایک اہم ملاقات جمعہ کو تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
ظفر بختاوری نے کہا کہ برطانیہ کے ریفرنڈم کے نتائج کے کچھ اثرات تو نظر آنا شروع ہو گئے لیکن اُن کے بقول آنے والے دنوں میں یہ اثرات مزید نمایاں ہو سکتے ہیں۔
’یو این ایچ سی آر‘‘ کے ہائی کمشنر فلیپو گرانڈی نے کہا کہ ’’میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مہاجرین عدم تحفظ کا سبب نہیں ہیں بلکہ عدم تحفظ (کے حالات ) کے سبب لوگ مہاجرین بنتے ہیں۔‘‘
بیان کے مطابق مذاکرات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ سرحدی انتظام کو بہتر بنانے کے لیے مشاورت کا ایک مناسب طریقہ کار تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی اسلام آباد میں ترجمان دنیا اسلم خان کہتی ہیں کہ اندراج شدہ افغان پناہ گزینوں کو پاکستان میں قیام کے لیے عارضی طور پر جو کارڈ جاری کیے گئے تھے اُن کی مدت 30 جون کو ختم ہو رہی ہے۔
افغانستان میں تعینات بین الاقوامی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلوسن نے راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔
’یو این ایچ سی آر‘ کی ترجمان دنیا اسلم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی کے باعث افغان پناہ گزین بھی تذبذب کا شکار ہیں۔
سرتاج عزیز نے بتایا کہ طورخم پر فائرنگ کے حالیہ تبادلے کے سبب سرحد کے قریب 180 خاندانوں کو محفوظ مقامات پر بھی منتقل کیا گیا۔
پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بدھ کو ایک نیوز بریفنگ میں کہا کہ طورخم میں پاکستانی سرحد کے اندر گیٹ کی تعمیر پر اعتراض کسی طور درست نہیں۔
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کہتے ہیں کہ اسلام کسی بھی انسان کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے بیان کے مطابق اتوار کی شب افغان سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے پاکستان کے دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان امریکی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
امریکہ اس سے قبل بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی اور قریبی تعاون کے حق میں بیان دیتا آیا ہے۔
جنرل راحیل شریف نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب تمام دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق شروع کیا گیا، جس میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو ختم کیا گیا۔
امریکہ کا یہ وفد ایسے وقت پاکستان کا دورہ کر رہا ہے جب گزشتہ ماہ بلوچستان میں ایک امریکی ڈرون حملے کے بعد دوطرفہ تعلقات میں کچھ تلخی آئی ہے۔
مزید لوڈ کریں