رپورٹ تیار ہے، لیکن آصف زرداری نے درخواست کی ہے کہ اسے 15 اپریل سے پہلے جاری نہ کیا جائے
مشرف نے کہا کہ نواز شریف کلوزٹ طالبان (چھپے ہوئےطالبان)ہیں اور وہ پاکستان کے لیے’بڑی تباہی کا باعث بنیں گے‘
’ اگرپاکستان کے لوگ چاہتے ہیں کہ میں آل پاکستان مسلم لیگ کی لیڈرشپ سنبھالوں، تو میں ضرور سنبھالوں گا’
ممبئی حملوں کی بنیاد پر بات چیت سے گریز کیا تو یہ دہشت گردوں کی کامیابی ہوگی: سرتاج عزیز
زازی کے چچا اور دو ہم جماعت بھی اسی مقدمے کے سلسلے میں گرفتار
نیو یارک کی عدالت اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں فیصلہ
منگل کو سارا دن نیو یارک کی ایک عدالت میں ذرائع ابلاغ کے نمائندے، وکلاء اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حامی اس انتظار میں بیٹھے رہے کہ جیوری کا کیا فیصلہ سامنے آتا ہے
جیوری کے پینل کو یہ ہدایت بھی کی گئى ہے کہ جب تک وہ اس مقدمے کا فیصلہ نہیں کر لیتے، باہر کے کسی شخص، یہاں تک کہ خود جج سے بھی اس مقدمے کے بارے میں کوئی بات نہ کریں
افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں شدت پسندوں سے بات چیت میں سعودی عرب کو اہم کردار ادا کرنے کی دعوت دی ہے۔
سال کے اختتام تک ایک ایک کر کے افغانستان کے مختلف ضلعوں کا کنٹرول افغانوں کے ہاتھوں میں دیا جا سکے گا۔
نیویارک میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خلاف اقدامِ قتل کے کیس کا چوتھا دن
مجھے غلط سمجھا گیا ہے، عافیہ کا بیان
امدادی کام کرنے والوں کو دو اہم چیلنجوں کا سامنا ہے؛ سیکرٹری جنرل
مقدمے کا فیصلہ 12 ارکان پر مبنی مقامی جیوری کرے گی
ہیٹی میں بڑے پیمانے پر ہنگامی امداد کی ضرورت ہے: بان گی مون
’سڑکیں ٹوٹ جانے کی وجہ سے امدادی سامان نہیں پہنچایا جا سکتا‘
’رائفل پر سے ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا جس سے ظاہر ہو کہ عافیہ صدیقی نے اسے استعمال کیا تھا‘
ان افراد نے پاکستان سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی تھی: امریکی ایف بی آئی
بان گی مون نے کہا کہ فوری توجہ نہ دی گئی تو افغانستان میں جاری مشن کی کامیابی خطرے میں پڑ جائے گی۔