کمشن گواہوں کے بیانات پر مبنی رپورٹ مرتب کر کے اسے مزید کارروائی کے لیے سپریم کورٹ کے سپرد کرے گا۔
بلوچستان کے علاقے تربت اور شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کے واقعات پیش آئے: ترجمان پاک فوج
عبدالوحید نے الزام لگایا ہے کہ ان کے مد مقابل امیدوار کے لگ بھگ 58 مسترد شدہ ووٹوں کو صحیح قرار دے کر ان کامیابی کو ناکامی میں تبدیل کر دیا گیا ہے
بعض امیدوار الزام عائد کر رہے ہیں کہ ماضی کے طرح ایک بار پھر قبائلی اضلاع کے انتخابات میں امیدواروں نے انتخابی مہم پر کافی سرمایہ خرچ کیا ہے۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں میں سے سات پر آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔
پولیس افسر سلیم ریاض نے کہا ہے کہ پولیس چوکی پر حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے جن کی لاشیں سول اسپتال لائی گئیں جہاں مبینہ برقع پوش خاتون نے خود کش حملہ کیا۔
خیبر پختونخوا کی 16 عام نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 285 امیدوار میدان میں ہیں جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
پولنگ کے لیے قائم کیے گئے مجموعی طور پر 1897 پولنگ اسٹیشنز میں 554 کو انتہائی حساس جبکہ 461 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ حساس پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینات کی جائے گی۔
ممبران قومی اسمبلی سمیت تمام ملزمان کے خلاف مقدمات کی سماعت پہلے بنوں کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہو رہی تھی۔ مگر اب متعلقہ عدالت یہ سماعت ہری پور جیل کے اندر کر رہی ہے۔
سابق سینٹر افراسیاب خٹک نے کہا کہ انتخابی عمل کو پہلے ہی سے مشکوک بنا دیا گیا ہے کیونکہ نوجوانوں کی مقبول تحریک(پی ٹی ایم) کے سرکردہ رہنماؤں کو قید کر کے انتخابی عمل سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں نئے کیسز سامنے آنے کے بعد رواں سال یہ تعداد 35 تک جا پہنچی ہے جن میں 23 کا تعلق بنوں ڈویژن سے ہے۔
شمالی وزیرستان کے قومی جرگہ میں شامل خالد خان داوڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی کا مقصد لوگوں کے مسائل کو سننا اور حل کرنا ہے۔
مولانا صوفی محمد کالعدم تحریک طالبان کے سابق امیر ملا فضل اللہ کے سسر تھے۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد میں سے ایک کے خلاف پہلے سے مقدمات درج ہیں اور وہ پولیس کو مطلوب تھا۔ اس واقعہ میں گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کری گئی ہے۔
ہنگامی کیمپ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر مواصلات اکبر ایوب خان نے بتایا کہ دو افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جب کہ 4 افراد کی نعشیں نکالی جا چکی ہیں اور دیگر لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔
ضلع خیبر میں ٹرانسپورٹروں کی تنظیم کے صدر شاکر آفریدی نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ طورخم کراسنگ پر ماضی کی نسبت ٹراسپورٹروں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ سرتاج خان اپنی کار میں گلبہار کے علاقے کی ایک مصروف سڑک سے گزر رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انہیں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
الیکشن کمشن نے صوبائی حکومت کے موقف سے اتفاق نہ کرتے ہوئے پشتون تحفظ تحریک سے تعلق رکھنے والے دونوں آزاد امیداروں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید لوڈ کریں