متحدہ عرب امارات، اقوام متحدہ کے کلائمیٹ چینج فریم ورک میں شامل دنیا کے 197 ممالک کی سالانہ کانفرنس کوپ 28 کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ کانفرنس 30 نومبر سے 12 دسمبر تک دبئی میں جاری رہے گی۔ ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے عزم میں دنیا اس وقت کہاں کھڑی ہے؟ جانتے ہیں ندا سمیر سے۔