رسائی کے لنکس

اولمپکس کی تاریخ کے بڑے تنازعات کون سے ہیں؟


اولمپکس کی تاریخ کے بڑے تنازعات کون سے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:49 0:00

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26 جولائی سے کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے اولمپکس کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ یہ مقابلے 11 اگست تک جاری رہیں گے جس میں دنیا بھر سے ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ اولمپکس کی تاریخ کے چند بڑے تنازعات کے بارے میں جانتے ہیں فائزہ بخاری سے۔

فورم

XS
SM
MD
LG