ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ: پاکستان کی آئى ایم ایف سے فنڈنگ کی درخواست
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے آئى ایم ایف سے پاکستان میں ماحولیاتی اثرات سے آنے والی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ’ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبیلٹی ٹرسٹ‘ کی سہولت کے تحت فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ انہوں نے واشنگٹن ڈی سی میں پریس کانفرنس کے دوران وائس آف امریکہ کے سوال کے جواب میں مزید کیا کہا؟ جانیے اس ویڈیومیں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز