جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے پرخطیر اخراجات، لیکن حاصل کیا ؟
جوہری ہتھیاروں کے خاتمےکی عالمی مہم کےمطابق پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے 9 جوہری ملکوں نے پچھلے سال اپنے پروگراموں پر 91.4 ارب ڈالر خرچ کیے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ رقم ضائع ہورہی ہے کیونکہ جوہری ہتھیار رکھنے والے ملک اس بات پرمتفق ہیں کہ جوہری جنگ کبھی نہیں جیتی جاسکتی اور نہ ہی لڑی جانی چاہیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 16, 2025
کرپشن کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی
-
فروری 15, 2025
غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ؛ تفصیلات کیا ہیں؟
-
فروری 08, 2025
کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف 30 دن کے لیے مؤخر
فورم