رسائی کے لنکس

ایغور اور  تبتی نسلی اقلیتوں کی جبری مشقت میں اضافہ: رپورٹ


ایغور اور  تبتی نسلی اقلیتوں کی جبری مشقت میں اضافہ: رپورٹ
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:34 0:00

اقوام متحدہ کی ایک نئی رپور ٹ میں کہا گیا ہے کہ چین پیشہ ورانہ تربیت اور تعلیمی مراکز کو نہ صرف سنکیانگ اور تبت میں جبری مشقت کے لیے استعمال کر رہے ہیں بلکہ وہ اضافی دیہی کارکنوں کو بڑے پیمانے پر ملک بھر کے سرکاری لیبر پروگراموں میں منتقل کر رہے ہیں۔چین نے اس رپورٹ کو بے بنیاد اور غلط قرار دیا ہے۔

XS
SM
MD
LG