امریکہ: غیر ملکیوں کے لیے 'گولڈ کارڈ' متعارف کرانے کا اعلان
صدر ٹرمپ نے امریکہ میں سرمایہ کاری اور شہریت کے خواہش مند غیر ملکیوں کے لیے 'گولڈ کارڈ' متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کی مالیت 50 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے 'گولڈ کارڈ' کو گرین گارڈ کی طرح قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امریکہ ایسے افراد آئیں گے جو یہاں کے شہریوں کو ملازمت دیں گے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
-
فروری 16, 2025
کرپشن کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی
فورم