نہ مسافر نہ طیارے، پاکستان کا سب سے زیادہ لاگت سے تیار ہونے والا گوادر ایئرپورٹ ماہرین کے مطابق ایک معما لگتا ہے۔ اس ایئرپورٹ کے لیے فنڈز چین نے فراہم کیے ہیں جو تقریباً 24 کروڑ ڈالر سے زائد ہیں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں خالد حمید، پروگرام خبروں سے آگے میں۔
فورم