ٹرانسپرنسی انٹرنیشل کی کرپشن انڈیکس رپورٹ میں پاکستان کی مزید تنزلی ہوئی ہے یعنی پاکستان میں کرپشن کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان 180 ممالک کی فہرست میں 135 ویں نمبر پر ہے۔ اسی موضوع پر عاصم علی رانا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام خبروں سے آگے میں۔
فورم