رسائی کے لنکس

بھارتی انتخابات کے 'غیر متوقع' نتائج؛ مسلمان اور دلت ووٹرز کا کردار ؟


بھارتی انتخابات کے 'غیر متوقع' نتائج؛ مسلمان اور دلت ووٹرز کا کردار ؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:23 0:00

نریندر مودی نے اتوار کو تیسری مرتبہ وزیرِ اعظم کا حلف اُٹھایا ہے۔ ماہرین کےمطابق اُنہیں کئی چیلنجز کا سامنا ہو گا۔ اس مرتبہ ایک مضبوط اپوزیشن بھی سامنے آئی ہے۔ مسلمان اور دلتوں نے بھی انتخابات میں ایک متفقہ موقف اختیار کیا ہے جس کے اثرات مرتب ہوں گے۔ نئی دہلی سے سہیل انجم کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید

XS
SM
MD
LG