No media source currently available
امریکہ نے حال ہی میں چینی الیکٹرک گاڑیوں، اسٹیل اور ایلومینیم کی مصنوعات سمیت سیمی کنڈکٹرز پر ٹیکسز میں اضافہ کیا ہے۔ چین سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
تبصرے دیکھیں
فورم