نو مئی کے 20 ملزمان عید پر رہا، پی ٹی آئی کے لیے ریلیف؟
نو مئی 2023 کو عسکری تنصیبات پر حملوں کے الزام میں فوج کے زیرِ حراست 20 افراد کو عید سے قبل رہا کر دیا گیا ہے۔ بعض حلقے اسے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے ریلیف قرار دے رہے ہیں جب کہ پی ٹی آئی کے رہنما اس تاثر کو رد کرتے ہیں۔ہمارے نمائندے ضیا الرحمان کی رپورٹ خالد حمید کی زبانی ۔۔۔پروگرام ہے خبروں سے آگے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم