آرٹیکل 370: جموں کشمیر کے شہری فیصلے کے منتظر
بھارت کی سپریم کورٹ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف درخواستوں پر 11 دسمبر کو فیصلہ سنائے گی۔ بھارتی حکومت نے پانچ اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے اسے دو حصوں میں تقسیم کردیا تھا۔ چار برس بعد آنے والے عدالتی فیصلے پر سب کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں سرینگر سے یوسف جمیل۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟